28 C
Lahore
Friday, June 27, 2025
ہومغزہ لہو لہوعالمی بینک نے پاکستان کیلیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی

عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 102 ملین ڈالر قرض کی منظوری دیدی



اسلام آباد:

عالمی بینک نے پاکستان کے لیے 102 ملین ڈالر قرض کی کی منظوری دے دی ہے۔

ورلڈ بینک کے مطابق قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کے لیے استعمال ہو سکے گی۔ قرض کی اس رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔

عالمی بینک کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ  غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات