28 C
Lahore
Thursday, July 24, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی نئی ریکارڈ...

سونا فی تولہ 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر


کراچی (اسٹاف رپورٹر)گولڈ مارکیٹ،سونے کی قیمت 2550روپے کے اضافے سے3 لاکھ 17 ہزار 350روپے کی نئی ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی،تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 25 ڈالر فی اونس کے اضافے سے 2997 ڈالر سے بڑھ کر 3022 ڈالر فی اونس کی ریکارڈ بلند سطح پر پہنچ گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات