26 C
Lahore
Thursday, June 26, 2025
ہومخاص رپورٹکیا روزے میں انسولین لگوانے کی اجازت ہے؟

کیا روزے میں انسولین لگوانے کی اجازت ہے؟


— فائل فوٹو

آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: میں نے اپنی مسجد کے امام صاحب کے درس میں سنا ہے کہ روزے کی حالت میں انجکشن لگوانے سے روزے پر فرق نہیں پڑتا، تو کیا روزے کی حالت میں شوگر کے مریضوں کے لیے انسولین لگوانا جائز ہے؟ اس سے روزہ ٹوٹتا ہے یا نہیں؟

جواب: روزے کی حالت میں انسولین لگوانا جائز ہے، اس سے روزے پر کوئی اثر نہیں پڑتا، لہٰذا شوگر کے مریض روزے کی حالت میں انسولین استعمال کر سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات