18 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںپنجاب کے تمام کالجز کے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال...

پنجاب کے تمام کالجز کے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی


علامتی تصویر۔

ڈائریکٹر کالجز پنجاب نے کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال پر پابندی لگا دی۔ 

ڈائریکٹر کالجز کی طرف سے پنجاب کے تمام کالجز کو مراسلہ جاری کردیا گیا ہے۔ 

مراسلے کے مطابق موبائل فون کے استعمال سے ڈسپلن کی خلاف ورزی اور تعلیم پر توجہ متاثر ہوتی ہے۔  کلاس رومز میں موبائل فون کے استعمال سے پڑھائی پر توجہ کم ہو جاتی ہے۔ 

مراسلے میں مزید کہا گیا کہ اساتذہ اور طالب علم کلاس رومز میں موبائل فون کا استعمال نہ کریں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات