35 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومتجارتی خبریںپاکستان میں سونا 2550 روپے فی تولہ مہنگا

پاکستان میں سونا 2550 روپے فی تولہ مہنگا


—فائل فوٹو 

پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کا بھاؤ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

سونے کی فی تولہ قیمت 2550 روپے کے اضافےکے بعد 3 لاکھ 17 ہزار 350 روپے ہو گئی۔

10 گرام سونے کا بھاؤ 2186 روپے کے اضافے سے 2 لاکھ 72 ہزار 76 روپے تک پہنچ گیا۔

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کا بھاؤ 25 ڈالرز کے اضافے سے 3 ہزار 22 ڈالرز فی اونس ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات