19 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے T20 میں ٹاس سے قبل بارش

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ، دوسرے T20 میں ٹاس سے قبل بارش


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ کا ٹاس بارش کے سبب تاخیر کا شکار ہے۔

گرین شرٹس اور کیویز کے درمیان 5 میچز پر مشتمل سیریز کا دوسرا ٹی ٹوئنٹی آج ڈونیڈن میں کھیلا جانا ہے۔

ڈونیڈن میں تیز بارش کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہے۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق صبح 6 بج کر 15 منٹ پر شروع ہونا تھا۔

واضح رہے نیوزی لینڈ کو پاکستان کے خلاف 5 میچز کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات