32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںوومن یونیورسٹی مردان، ہراسگی واقعے میں ملوث سیکیورٹی افسر معطل، انکوائری کمیٹی...

وومن یونیورسٹی مردان، ہراسگی واقعے میں ملوث سیکیورٹی افسر معطل، انکوائری کمیٹی قائم


فائل فوٹو۔

وومن یونیورسٹی مردان، بخشالی کیمپس میں طالبہ کے ساتھ مبینہ ہراسگی کے واقعے میں ملوث یونیورسٹی کے سیکیورٹی افسر کو معطل کر دیا گیا ہے۔

پشاور سے اعلامیہ کے مطابق واقعہ کی تحقیقات کے لیے پانچ رکنی انکوائری کمیٹی قائم کی گئی ہے۔ 

اعلامیہ کے مطابق سیکیورٹی افسر انکوائری مکمل ہونے تک معطل رہے گا۔

ترجمان وومن یونیورسٹی مردان کے مطابق انکوائری مکمل ہونے کے بعد مزید کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات