32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومقومی خبریںنیاز اللّٰہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ...

نیاز اللّٰہ نیازی کو بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دے دی گئی، ذرائع


نیاز اللہ نیازی (فائل فوٹو)۔

نیاز اللّٰہ نیازی کو بانی پی ٹی آئی کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے ترجمان کی بھی ذمہ داری دیدی گئی۔ 

ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ بانی پی ٹی آئی نے جیل میں وکلا سے ملاقات میں کیا۔ 

ذرائع کے مطابق نیاز اللّٰہ نیازی بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے مشترکہ ترجمان ہوں گے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات