32 C
Lahore
Sunday, June 22, 2025
ہومانٹرٹینمنٹدوسری شادی کیوں نہیں کی؟ زیبا بختیار نے بتا دیا

دوسری شادی کیوں نہیں کی؟ زیبا بختیار نے بتا دیا


زیبا بختیار — فائل فوٹو

پاکستان کی سینئر اداکارہ زیبا بختیار نے شادی کے پہلے ناکام و تلخ تجربے کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ سے پردہ اُٹھا دیا۔

حال ہی میں سینئر اداکارہ نے نجی میگزین کے لیے فوٹو شوٹ کروانے کے ساتھ ساتھ انہیں انٹرویو دیا اور دل کی باتیں کی ہیں۔

دورانِ انٹرویو زیبا بختیار سے سوال پوچھا گیا کہ انہوں نے دوبارہ شادی کے بارے میں کیوں نہیں سوچا؟

صحافی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے سینئر اداکارہ نے کہا کہ اپنی پہلی ناکام شادی کے بعد دوبارہ شادی نہ کرنے کی وجہ یہ نہیں ہے کہ میں ایک بچے کی ماں تھی بلکہ میں نے دوسری شادی اس لیے نہیں کی کیوں کہ مجھے کوئی صحیح شخص نہیں ملا۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اگر مجھے کوئی صحیح شخص مل جاتا تو یقیناً میں دوسری شادی کر لیتی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات