بنوں کینٹ حملے میں ہلاک مزید 3 افغان دہشت گردوں کی شناخت ہوگئی
حملے میں افغان دہشت گرد انصاراللّٰہ المعروف طیب بھی مارا گیا، خودکش حملہ آور انصاراللّٰہ کا تعلق افغانستان کےعلاقے میدان سحر وردگ سے تھا،۔