29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومتعلیم اور صحتسعودی عرب سے اسمگل ادویات لاہور ایئر پورٹ پر پکڑی گئیں

سعودی عرب سے اسمگل ادویات لاہور ایئر پورٹ پر پکڑی گئیں


— فائل فوٹو

سعودی عرب سے اسمگل کی گئی ادویات لاہور ایئر پورٹ پر پکڑی گئیں۔

ترجمان کسٹمز کے مطابق کینسر اور گردوں کے ٹرانسپلانٹ میں استعمال ہونے والی ادویات کی بھاری مقدار پکڑ لی ہے۔

مسافر جدہ سے غیر ملکی پرواز کے ذریعے ادویات لے کر لاہور ایئر پورٹ پہنچا تھا۔

کلیکٹر کسٹمز طیبہ کیانی کے مطابق ڈریپ کی طرف سے میڈیکل ادویات اور آلات لانے کے لیے سرٹیفکیٹ دیا جاتا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات