29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومجرم و سزابنوں؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہل کار جاں...

بنوں؛ نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک اور پولیس اہل کار جاں بحق



ڈی آئی خان:

خیبر پختونخوا میں فائرنگ کا ایک اور واقعہ پیش آیا، جس میں فائرنگ سے پولیس اہل کار کو قتل کردیا گیا۔

پولیس کے مطابق  بنوں کے تھانہ کینٹ کے علاقے ممش خیل میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پولیس اہل کار کو قتل کردیا۔ فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔

واقعے کی اطلاع ملتے ہی  پولیس کی نفری جائے وقوع پر پہنچی اور شواہد اکٹھے کرکے لاش کو اسپتال منتقل کیا۔

پولیس نے ملزمان کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارنا شروع کردیے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات