پرانی ویڈیو سے عامر خان اور گوری سپراٹ کے تعلقات کی تصدیق
بالی ووڈ اسٹار عامر خان نے سابق کرکٹر عرفان پٹھان کی شادی کی سالگرہ کی تقریب میں شرکت کی جس میں ان کی گرل فرینڈ گوری اسپرٹ بھی ہمراہ تھیں۔