27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچز کی میزبانی کریگا

پاکستان خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچز کی میزبانی کریگا


کراچی(اسٹاف رپورٹر) پاکستان اگلے ماہ لاہور میں آئی سی سی خواتین کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر میچوں کی میزبانی کرے گا ، جس کے میچوں کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا ،15میچوں پر مشتمل راؤنڈ رابن ٹورنامنٹ 9 سے 19 اپریل تک لاہور میں کھیلا جائے گا۔ کوالیفائر کے چھٹے ایڈیشن میں چار مکمل ممبران بنگلہ دیش، آئرلینڈ، پاکستان اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں 15میچوں کے لیگ ٹورنامنٹ میں ایسوسی ایٹ ممبرز اسکاٹ لینڈ اور تھائی لینڈ کے ساتھ مقابلہ کریں گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات