پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار، بجلی کی قیمتوں میں بڑے ریلیف کا فیصلہ
وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا کہ بجلی کی قیمتوں میں خاطر خواہ کمی کر کے عوام کےلیے بڑے ریلیف کی تیاری کی گئی ہے۔۔