22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںرونالڈو برازیلی فٹبال کی صدارتی دوڑ سے دستبردار

رونالڈو برازیلی فٹبال کی صدارتی دوڑ سے دستبردار


ریو ڈی جینرو (جنگ نیوز) سابق اسٹار فٹبال رونالڈو نے برازیل فٹ بال فیڈریشن کے صدارتی انتخاب کی دوڑ سے نام واپس لے لیا، ان کا کہنا ہے کہ انہیں ریجنل فٹبال تنظیموں کی جانب سے مطلوبہ حمایت نہیں مل سکی۔ ان کا کہنا ہے کہ ملک کی 27 میں سے 23 فیڈریشنز نے ان کی بات تک سننا گوارا نہیں کیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات