29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومقومی خبریںخواتین کو بغیر کیس تھانے میں رکھنے والے ایس ایچ او کیخلاف...

خواتین کو بغیر کیس تھانے میں رکھنے والے ایس ایچ او کیخلاف مقدمہ درج


— فائل فوٹو

ٹنڈو الہ یار میں چند روز قبل پولیس لائن حاضر ہونے والے ایس ایچ او کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

ایک ہفتہ قبل 3 خواتین کو بغیر کسی کیس کے تھانے میں حبس بے جا میں رکھا گیا تھا۔

سول جج نے تھانے پر چھاپا مار کر تینوں خواتین کو بازیاب کروایا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات