22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںانگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں دو سال کی...

انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں دو سال کی پابندی عائد


ممبئی (جنگ نیوز) بھارتی کرکٹ بورڈ نے انگلش کرکٹر ہیری بروک پر آئی پی ایل میں شرکت کرنے پر 2 سال کی پابندی لگا دی۔اس بات کا انکشاف بھارتی میڈیارپورٹ میں کیا گیا ہے۔گزشتہ دنوں ہیری بروک نے آئی پی ایل کے 18 ویں سیزن سے دستبردار ہونے کا اعلان کرتے ہوئے کہا تھا کہ وہ اپنی تمام تر توجہ انٹرنیشنل کرکٹ پر مرکوز رکھنا چاہتے ہیں۔26 سالہ بروک کو آئی پی ایل 2025کیلئے دہلی کیپیٹلز نے خریدا تھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات