27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںافغان کر کٹر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی کا انتقال

افغان کر کٹر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی کا انتقال


کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللہ زازئی کی بیٹی انتقال کرگئیں۔آل راؤنڈر کریم جنت نے سوشل میڈیا پوسٹ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو افسوسناک خبر کی اطلاع دی۔افغان کرکٹر کریم جنت نے انسٹاگرام پر حضرت اللہ زازئی کی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تعزیتی پوسٹ بھی درج کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات