34 C
Lahore
Saturday, July 12, 2025
ہومقومی خبریں24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا، وزیر ریلوے

24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا، وزیر ریلوے


فائل فوٹو

وفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی نے کہا ہے کہ کوئٹہ میں ریسکیو آپریشن کر رہے ہیں، آنے والے 24 گھنٹے میں ٹریک کلیئر ہوجائے گا۔

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہے، اب ایم ایل ون بنے گی۔

حنیف عباسی کا کہنا تھا کہ ٹریک کی صورتحال سب کو پتا ہے، راتوں رات اسے ٹھیک نہیں کرسکتا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات