29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومقومی خبریںکوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل

کوئٹہ سے اندرونِ ملک کیلئے ٹرین سروس چوتھے روز بھی معطل


—فائل فوٹو 

صوبۂ بلوچستان کے دارالخلافہ کوئٹہ سے اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس کی معطلی کا آج چوتھا روز ہے۔

پاکستان ریلوے کے حکام کے مطابق اندرونِ ملک کے لیے ٹرین سروس غیر معینہ مدت کے لیے معطل کر دی گئی ہے۔

ریلوے حکام کا یہ بھی کہنا ہے کہ ضلع کچھی میں ریلوے ٹریک کی مرمت سیکیورٹی کلیرنس کے بعد ہو گی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات