14 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومقومی خبریںپولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 افراد زخمی

پولیس موبائل کے قریب دھماکا، ایک اہلکار شہید، 5 افراد زخمی


کوئٹہ میں پولیس موبائل کے قریب دھماکے میں ایک پولیس اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ کوئٹہ کے علاقہ کرانی میں پولیس موبائل کے قریب ہونے والے دھماکے میں 5 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کردی ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات