23 C
Lahore
Wednesday, December 17, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا


تصویر بشکریہ جیو نیوز

پاکستان نے جونیئر ڈیوس کپ جیت لیا، فائنل میں انڈونیشیا کو دو ایک سے شکست دے دی۔

پہلے سنگل مقابلے میں ابوبکر طلحہٰ نے دو ایک اور چھ دو سے کامیابی حاصل کی جبکہ دوسرے سنگلز میں گناوان میکا نے پاکستان کے میکائیل علی کو شکست دی۔

فیصلہ کن ڈبلز مقابلے میں حمزہ رومن اور ابوبکر طلحہٰ نے اندونیشین جوڑی کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔

پاکستان نے آئی ٹی ایف ایشیاء اوشیانا ڈیوس کپ جونیئرز کوالیفائنگ ایونٹ کیلئے بھی کوالیفائی کر لیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات