32 C
Lahore
Thursday, July 17, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںٹرمپ کی ٹیرف کی دھمکیاں، سونا پہلی بار 3 ہزار ڈالر فی...

ٹرمپ کی ٹیرف کی دھمکیاں، سونا پہلی بار 3 ہزار ڈالر فی اونس سے زائد ہوگیا


لندن (اے ایف پی) سونا گزشتہ روز پہلی بار 3ہزار ڈالرفی اونس سے زائد ہو گیا، کیونکہ سرمایہ کار امریکی ٹیرف کے نتیجے میں غیر یقینی صورتحال کے دوران محفوظ پناہ گاہ سمجھے جانے والے اثاثہ جات کی جانب رخ کررہے ہیں۔صبح کے سودوں میں سونا 2.94 فیصد اضافے کےساتھ 3,000.85 ڈالر فی اونس ہو گیا، ایک روز قبل اس نے فروری کے آخر میں اپنےریکارڈ کو عبور کیاتھا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات