28 C
Lahore
Monday, July 7, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنل T20 کپ، دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو ہرا...

نیشنل T20 کپ، دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو ہرا دیا


نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کے افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن کراچی وائٹس نے اسلام آباد کو شکست دے دی۔

کراچی وائٹس نے اسلام آباد ریجن کو ڈک ورتھ لوئس میتھڈ پر 30 رنز سے ہرادیا۔

فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں کراچی ریجن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹ پر 159 رنز بنائے۔

بارش کی وجہ سے کھیل روکنے تک اسلام آباد ریجن نے 13.1 اوور میں 5 وکٹ پر 73 رنز بنائے تھے۔ میچ جیو سوپر سے براہ راست نشر کیا گیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات