22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومانٹرٹینمنٹنصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج

نصیبو لال پر شوہر کا مبینہ تشدد، مقدمہ درج


— فائل فوٹو

لاہور کے علاقے شاہدرہ ٹاؤن میں گلوکارہ نصیبو لال پر شوہر نے مبینہ طور پر تشدد کیا ہے۔

پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اس حوالے سے درج کی گئی ایف آئی آر کے مطابق نصیبو لال کا کہنا ہے کہ صحن میں بیٹھی تھی، شوہر نے بد زبانی کی، تشدد کیا اور جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات