29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںملزم نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل، بیٹی کو زخمی...

ملزم نے تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل، بیٹی کو زخمی کردیا


کراچی کے علاقے ملیر میں سفاک ملزم نے تیز دھار آلے کے وار کرکے بیوی کو قتل اور بیٹی کو زخمی کردیا۔

پولیس حکام کے مطابق ملزم سرور کو گرفتار کرکے آلہ قتل برآمد کرلیا گیا ہے۔

پولیس حکام کے مطابق جاں بحق خاتون کی شناخت رحمت بیگم کے نام سے ہوئی جبکہ بیٹی 18 سالہ رابعہ ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات