22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومقومی خبریںمسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکا، مفتی منیر شاکر سمیت 4...

مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماکا، مفتی منیر شاکر سمیت 4 زخمی


فوٹو فائل

پشاور کے علاقے ارمڑ میں مسجد کے باہر آئی ای ڈی دھماک میں مفتی منیر شاکر سمیت 4 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، دھماکے سے مسجد کی دیوار کو جزوی نقصان پہنچا۔

بم ڈسپوزل اسکواڈ کا عملہ دھماکے کی جگہ سے شواہد اکٹھے کررہا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات