28 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومقومی خبریںعدالت کا 4 گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم

عدالت کا 4 گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم


— فائل فوٹو

کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی کی عدالت نے 4 گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم دے دیا۔

کلفٹن میں شاپنگ سینٹر کے باہر بھیک مانگنے کے کیس کی سماعت کے دوران 3 معذور خواتین سمیت 4 گداگر خواتین کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

اس موقع پر عدالت نے بوٹ بیسن پولیس کی سرزنش کی اور مقدمہ خارج کر دیا۔

عدالت نے چاروں گداگر خواتین کی فوری رہائی کا حکم بھی دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات