21 C
Lahore
Tuesday, December 16, 2025
ہومتجارتی خبریںبجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں...

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیپرا میں جمع


— فائل فوٹو

بجلی 30 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کی حکومتی درخواست نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) میں جمع کرا دی گئی۔

نیپرا کے مطابق درخواست فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں جمع کرائی گئی ہے۔

فروری کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے جمع کرائی ہے۔

دوسری جانب نیپرا نے درخواست کی سماعت کا نوٹس جاری کر دیا ہے۔

سی پی پی اے کی درخواست پر 26 مارچ کو سماعت کی جائے گی۔

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کے الیکٹرک کے سوا ملک بھر کے لیے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات