27 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںافغان کرکٹر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی انتقال کرگئی

افغان کرکٹر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی انتقال کرگئی


تصویر بشکریہ سوشل میڈیا

افغانستان کرکٹ ٹیم کے اوپنر حضرت اللّٰہ زازئی کی بیٹی انتقال کر گئی۔

افغان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر کریم جنت نے سوشل میڈیا پر پیغام کے ذریعے اس حوالے سے مداحوں کو اطلاع دی ہے۔

کریم جنت نے انسٹاگرام پر ساتھی کرکٹر کی نومولود بیٹی کی تصویر شیئر کرتے ہوئے تعزیتی پیغام لکھا ہے۔

کریم جنت نے حضرت اللّٰہ زازئی اور ان کے اہلِ خانہ سے گہرے دکھ اور تعزیت کا اظہار بھی کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات