37 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںڈینور ایئرپورٹ، امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آتشزدگی

ڈینور ایئرپورٹ، امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آتشزدگی


ڈینور ایئرپورٹ پر امریکی ایئر لائنز کے طیارے میں آگ لگ گئی.

امریکی میڈیا کے مطابق طیارے سے 178مسافروں کو باہر نکال لیا گیا ہے۔

امریکی طیارہ گیٹ سی 38 پر موجود تھا کہ اس میں آگ لگنے سے ہر طرف دھواں پھیل گیا۔ 

ذرائع کا بتانا ہے کہ آگ لگنے کے واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات