22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں تیسرا گولڈ میڈل جیت...

پاکستان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں تیسرا گولڈ میڈل جیت لیا


آفاق خان— تصویر بشکریہ جیو نیوز

پاکستان کے آفاق خان نے اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں گولڈ میڈل جیت لیا۔

آفاق خان نے 100 میٹر اسنو شوئنگ میں پہلی پوزیشن لی۔

اسپیشل اولمپکس ورلڈ ونٹر گیمز میں پاکستان کا یہ تیسرا گولڈ میڈل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات