29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںپاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی

پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی


پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی ہے۔ 

پاکستان کے محمد حارث اور نیوزی لینڈ کے ایش سودھی نے ٹرافی کی رونمائی کی۔ ٹرافی کی رونمائی کرائسٹ چرچ کے مقام پورٹ ہلز پر کی گئی۔

واضح رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کا پہلا میچ 16 مارچ کو کرائسٹ چرچ میں کھیلا جائے گا۔

سیریز کا دوسرا میچ 18 مارچ کو ڈنیڈن، تیسرا میچ 21 مارچ کو آکلینڈ، چوتھا میچ 23 مارچ کو ماؤنٹ منگوئنی جبکہ پانچواں میچ 26 مارچ کو ویلنگٹن میں کھیلا جائے گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات