34 C
Lahore
Saturday, May 10, 2025
ہومقومی خبریںمنشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران منشیات فروش کا ساتھی...

منشیات فروش کے اڈے پر چھاپے کے دوران منشیات فروش کا ساتھی مارا گیا، پولیس


فوٹو فائل

کراچی کے علاقے پرانا گولیمار میں منشیات فروش کے اڈے پر پولیس نے  چھاپہ مارا، فائرنگ کے تبادلے میں منشیات فروش ریاست جدگال کا ساتھی مارا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم سے اسلحہ اور چھینی گئی موٹر سائیکل برآمد ہوئی ہے، موٹر سائیکل پاک کالونی سے 2 روز قبل چھینی گئی تھی۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ہلاک ملزم کے خلاف تھانوں میں 13 مقدمات درج ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات