27 C
Lahore
Tuesday, July 22, 2025
ہومقومی خبریںملک میں وافر چینی موجود ہے، بحران پیدا کرنے والوں کو پکڑا...

ملک میں وافر چینی موجود ہے، بحران پیدا کرنے والوں کو پکڑا جائے، شہباز شریف


فوٹو: پی آئی ڈی

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ملک میں چینی کی وافر مقدار موجود ہے، مصنوعی بحران پیدا کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لایا جائے۔

چینی کی کھپت، رسد اور قیمتوں سے متعلق اجلاس میں وزیر اعظم شہباز شریف نے چیف سیکریٹریز کو مقررہ قیمت پر عوام کو چینی کی فراہمی یقینی بنانے کی ہدایت  کرتے ہوئے کہا کہ ذخیرہ اندوزی، قیمتوں پر سٹہ لگانے اور مصنوعی اضافے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

وزیراعظم نے ناجائز منافع خوروں کیخلاف کریک ڈاؤن کرکے رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کردی۔

شہباز شریف نے شوگر ملز کے ساتھ چینی کی کھپت و رسد کی نگرانی کیلئے روابط مربوط کرنے کی ہدایت کی۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات