34 C
Lahore
Saturday, June 21, 2025
ہومقومی خبریںصدر آصف علی زرداری امارات کے دورے پر روانہ

صدر آصف علی زرداری امارات کے دورے پر روانہ


صدر آصف علی زرداری متحدہ عرب امارات کےدورے پر روانہ ہوگئے۔

صدر مملکت 15 مارچ تک یو اے ای کا نجی دورے کریں گے۔

چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے قائم مقام صدر کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔

کابینہ ڈویژن نے اس ضمن میں باضابطہ نو ٹیفیکیشن جاری کردیا۔

صدر مملکت آصف علی زرداری نے 13 سے 15مارچ تک تین دن کی رخصت لی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات