22 C
Lahore
Wednesday, June 4, 2025
ہومتجارتی خبریںسونا فی تولہ 2800 روپے مہنگا

سونا فی تولہ 2800 روپے مہنگا


کراچی (اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں اضافے کے باعث مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت 2800روپے فی تولہ کے اضافےسے 3 لاکھ 9 ہزار 300روپے فی تولہ اور 10گرام سونے کی قیمت 2400روپے کے اضافے سے 2لاکھ 65ہزار 174روپے ہو گئی ہے جوکہ ایک نیا ریکارڈ ہے ۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات