29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومتجارتی خبریںانٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا

انٹر بینک میں ڈالر 10 پیسے مہنگا


کراچی ( اسٹاف رپورٹر)روپے کے مقابلے پر انٹر بینک میں 10 پیسے کے اضافے سے ڈالر کی قیمت خرید 279.80 روپے سے بڑھ کر 279.90 روپے اور قیمت فروخت 280.00 روپے سے بڑھ کر 280.10 روپے ہو گئی ہے ،اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید11 پیسے کے اضافے سے 279.50 روپے سے بڑھ کر 279.61روپے اور قیمت فروخت 3 پیسے کے اضافے سے 281.59 روپے سے بڑھ کر 281.62روپے ہو گئی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات