35 C
Lahore
Sunday, July 20, 2025
ہومقومی خبریںکوالالمپور سے 26 خواتین سمیت41 پاکستانی بھکاری بےدخل

کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت41 پاکستانی بھکاری بےدخل


کوالالمپور سے 26 خواتین سمیت 41 پاکستانی بھکاری بے دخل کر دیئے گئے۔

امیگریشن ذرائع کے مطابق کوالالمپور سے بے دخل 16 بھکاریوں کا تعلق سندھ کے ضلع کشمور سے ہے۔

دیگر بےدخل بھکاریوں کا تعلق رحیم یار خان، فیصل آباد، صادق آباد اور لاہور سے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات