33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکلف ڈائیونگ چیمپئن کی سمندر سے خزانے نکالنے پاکستان آمد

کلف ڈائیونگ چیمپئن کی سمندر سے خزانے نکالنے پاکستان آمد


کراچی (اسٹاف رپورٹر) پاکستان سپر لیگ سیزن 10 کی تیاریوں کے سلسلے میں کولمبیا کے کلف ڈائیونگ کے چیمپئن اورلینڈوڈیوک سمندر سے خزانے کی تلاش کیلئے پاکستان پہنچ گئے ۔ اسپانسرز کے سوشل میڈیا پیغام میں اورلینڈونے کہاکہ وہ پی سی بی کی دعوت پر خصوصی مشن پر پاکستان آئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ایس ایل نے تشہیری مہم شروع کر رکھی ہے۔ کرکٹ تجسس کا شکار ہیں کہ یہ خزانہ کیا ہے۔ بعض نے اسے ٹرافی قرار دیا ۔شائقین پی سی بی نے پی ایس ایل کیلئے اورلینڈوکےساتھ کیا پلان کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات