39 C
Lahore
Saturday, June 7, 2025
ہومقومی خبریںچور نے ایمبولینس چوری کر کے فرار ہوتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا...

چور نے ایمبولینس چوری کر کے فرار ہوتے ہوئے کھمبے سے ٹکرا دی


— فائل فوٹو

کراچی کے علاقے درخشاں سی ویو پر فلاحی ادارے کی ایمبولینس چوری کرنے کی کوشش ناکام ہو گئی۔

پولیس کے مطابق ایمبولینس کا ڈرائیور واش روم گیا تھا جس کے بعد ملزم نے اس دوران ایمبولینس چوری کرنے کی کوشش کی۔

ڈرائیور کے شور مچانے پر شہریوں نے ایمبولینس روکنےکی کوشش کی۔

بعد ازاں ملزم سے ایمبولینس بے قابو ہو کر کھمبے سے ٹکرا گئی۔

ملزم کو شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات