31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومقومی خبریںشہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی

شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی


— فائل فوٹو

بہاولپور کے علاقے رفیع قمر روڈ پر شہری نے خود پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا لی۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق متاثرہ شخص کو بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جس کا جسم 70 فیصد تک جھلس گیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق شہری گھریلو جھگڑوں سے پریشان تھا، پولیس اس معاملے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات