20 C
Lahore
Friday, December 19, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںسعودی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ انتقال کر گئے

سعودی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ انتقال کر گئے


— فائل فوٹو بشکریہ عرب میڈیا

سعودی عرب کی کرنسی کے پہلے خطاط عبدالرزاق خوجہ 95 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔

عبدالرزاق خوجہ بدھ کی صبح جدہ میں انتقال کر گئے تھے۔

عبدالرزاق خوجہ کو ابتدائی عمر سے خطاطی کا شوق تھا۔

انہوں نے سعودی مانیٹری ایجنسی میں کرنسی کی خطاطی کا آغاز 1375ھ سے کیا تھا۔

سعودی آرٹس اینڈ کلچر ایسوسی ایشن نے عبدالرزاق خوجہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات