29 C
Lahore
Friday, June 6, 2025
ہومخاص رپورٹحالتِ سفر میں روزہ توڑا جائے تو کیا کرنا پڑے گا؟

حالتِ سفر میں روزہ توڑا جائے تو کیا کرنا پڑے گا؟


آپ کے مسائل اور اُن کا حل

سوال: ایک شخص رمضان میں روزے سے تھا کہ اسے سفر پر جانا پڑ گیا، اب اگر وہ روزہ توڑ دے تو کیا اس صورت میں کفارہ بھی لازم ہو گا یا صرف قضا روزہ ہی رکھنا ہو گا؟

جواب: رمضان میں دورانِ سفر اگر کوئی شخص روزہ توڑ دے تو وہ صرف اس روزے کے بدلے ایک روزہ قضا کرے گا، اس پر کفارہ لازم نہیں ہو گا۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات