33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومسائنس اینڈ ٹیکنالوجیگوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی

گوگل نے نئے اے آئی فیچر کی آزمائش شروع کر دی


ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے اے آئی اونلی سرچ ٹول کی آزمائش شروع کر دی۔ آزمایا جانے والا یہ ٹول کمپنی کے آرٹیفیشل انٹیلی جنس فیچرز کو پورے پلیٹ فارم متعارف کرانے کے منصوبے کا حصہ ہے۔

گوگل کے جدید جیمنائی 2.0 ایجنٹ سے چلنے والا نیا اے آئی موڈ انٹرنیٹ پر موجود معلومات کو دِکھانے کے بجائے بتا کر کام کرتا ہے۔

لنکس کی فہرست دینے کے بجائے یہ نیا فیچر گوگل کا وسیع سرچ انڈیکس کا استعمال کرتے ہوئے سوالات کے جوابات ترتیب دیتے ہوئے زبانی انداز میں بیان کرتا ہے۔

سرچ جائنٹ نے بدھ کے روز ایک بلاگ پوسٹ میں اعلان کیا کہ آپ اپنے دماغ میں موجود کوئی بھی چیز پوچھ سکتے ہیں اور اے آئی پر مبنی جواب حاصل کر سکتے ہیں۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات