30 C
Lahore
Saturday, June 28, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںکرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کرگئیں

کرکٹر باسط علی کی والدہ انتقال کرگئیں


کراچی(اسٹاف رپورٹر)سابق ٹیسٹ کرکٹر باسط علی کی والدہ کا کراچی میں رضائے الہٰی سے انتقال ہوگیا۔بعد نماز عشاء ہونے والی تدفین میں اہل خانہ کے علاوہ کراچی سٹی کے سابق صدر پروفیسر اعجاز فاروقی ،کرکٹرز اور کرکٹ سے وابستہ شخصیات نے شرکت کی۔پی سی بی چیف محسن نقوی نےاظہار افسوس کیاہے



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات