33 C
Lahore
Monday, June 30, 2025
ہومکھیلوں کی خبریںنیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعے سے شروع

نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعے سے شروع


کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ جمعے سے فیصل آباد، لاہور اور ملتان میں شروع ہو رہا ہے جس میں 16ریجنز کی18ٹیمیں حصہ لیں گی۔ کراچی وائٹس اور اسلام آباد ریجن کے درمیان افتتاحی میچ فیصل آباد میں ہوگا۔ مجموعی انعامی رقم 94 لاکھ روپے ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات