31 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومتجارتی خبریںملک میں آج فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا

ملک میں آج فی تولہ سونا 500 روپے مہنگا ہوگیا


فوٹو: فائل

ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ 

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 3 لاکھ 6 ہزار 500 روپے ہے۔

اسی طرح 10 گرام سونا 429 روپے اضافے سے 2 لاکھ 62 ہزار 774 روپے ہے۔

ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ پانچ ڈالر اضافے سے 2 ہزار 915 ڈالر فی اونس ہے۔ 



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات