33 C
Lahore
Friday, June 20, 2025
ہومبین الاقوامی خبریںدہشت گرد پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: چوہدری اسماعیل سرور...

دہشت گرد پاکستان کیلئے سب سے بڑا خطرہ ہیں: چوہدری اسماعیل سرور گجر


—فائل فوٹو 

پیپلز پارٹی ناروے کے سینئر نائب صدر چوہدری اسماعیل سرور گجر نے جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گرد پاکستان کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہیں۔

افطار پارٹی میں ’جنگ‘ سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری اسماعیل سرور گجر نے کہا کہ دہشت گردوں کا معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ عمل ہے۔

انہوں نے یہ بھی کہا کہ رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں بے گناہ مسافروں کو نشانہ بنانا اور ان کی جانوں کو خطرے میں ڈالنا بزدلانہ فعل ہے۔



مقالات ذات صلة

جواب چھوڑ دیں

براہ مہربانی اپنی رائے درج کریں!
اپنا نام یہاں درج کریں

الأكثر شهرة

احدث التعليقات